اب کینو کی مدد سے بڑھے ہوئے وزن کو کم کریں بڑھا ہوا پیٹ بالکل اندر دنوں میں سمارٹ اور ہینڈسم

اب کینو کی مدد سے بڑھے ہوئے وزن کو کم کریں بڑھا ہوا پیٹ بالکل اندر دنوں میں سمارٹ اور ہینڈسم وزن میں اضافہ کرنا بہت آسان ہے مگر بڑھے ہوئے وزن میں کمی لانا اور صحت مند طریقے سے متواز ن رکھنا بہت مشکل کام ہے مگر اسے آسان بنانے کیلئے مزیدار اور رنگ برنگے پھلوں کا استعمال شروع کردیا جائے تو دنوں میں ہی ہم اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کرسکتے ہیں ۔ طبی ماہرین کے مطابق جو افراد اپنا وزن متوازن رکھنا چاہتے ہیں بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنا چاہتے ہیں تو انہیں اپنی روزمرہ غذا میں زیادہ سے زیادہ فائبر منرلز اور وٹامنز شامل کرنا چاہیے ۔ جبکہ کاربوہائیڈریٹس ،جنک فوڈز اور میٹھے مشروبات سے پرہیز کرنا چاہیے اس کے ساتھ کم از کم ایک دن میں تیس منٹ کی چہل قدمی لازمی کرنی چاہیے ۔

طبی ماہرین کے مطابق پھلوں کی یہ خاصیت ہے کہ ان میں کیلریز کم بلکہ وٹامنز منرلز اور فائبر زیادہ مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ پھل ہماری صحت کیلئے بہت زیادہ ضروری ہیں۔ اگر وزن میں کمی کیلئے پھلوں کی فہرست کو دیکھا جائے تو اس میں کینوں مالٹا اور مسمی کا پہلا نمبر آتا ہے ۔ موسمی سرما کے آتے ہی مزیدار پھل کینوں مسمی اور مالٹے کی آمد شروع ہوجاتی ہے جو وٹامن سی بھرے ہوتے ہیں اور وزن میں کمی لانے سمیت چہرے کی خوبصورتی کیلئے بہت فائدہ مند ہیں کینوں میں موجود شکر اورپانی کی ایک خاص بات ہوتی ہے کہ اسے کھانے سے پیٹ بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے جس سے بھوک کم لگتی ہے کنوں میں موجود وٹامن سی وزن میں کمی لانے کیلئے بہت موثر ثابت ہوتا ہے ۔ امریکن کالج آف نیوٹریش میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق وہ افراد جو وٹامن سی کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ دبلے پتلے اور ہینڈسم ہوتے ہیں جبکہ وہ افراد جو ٹامن سی کم استعمال کرتے ہیں

ان میں موٹا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اگر آپ اکثر کھانے کے بعد معدے میں جلن یا سینے میں تیزابیت محسوس کرتے ہیں تو کینوں آپ کیلئے بہترین علاج ہے یہ پھل معدنیاتی نمک سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ اسے روز کھانا سینے کی جلن کو ختم کردیتا ہے ۔ یہ پھل معدنیاتی نمک سے بھرپور ہوتا جو معدے کی تیزابیت کو کم کرتا ہے اور سینے کی جلن کو بھی دور کردیتا ہے ۔ کینوں میں وٹامن سی کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے یہ وٹامن عمر بڑھنے کے ساتھ جسم میں ہونیوالی تنزلی کی روک تھام کیلئے انتہائی موثر ہیں کینوں کے استعمال سے جھریون کو کنٹرول میں بہت زیادہ مدد ملتی ہے اس میں موجود منرلز میٹابولزم کو ہی بہتر نہیں کرتا بلکہ جلد کے لیے بہت فائدہ مند ہے ۔ اس سے جسمانی توانائی میں بہت زیادہ اضافہ ہوتا ۔ گلوکوز ، شکر اور دیگر اجزاء سے بھرپور پھل جسمانی توانائی کیلئے بہت ہی اچھا اور فائدہ مند ہے ۔کینوں کے استعمال کو یقینی بنائیں اور اپنے وزن میں کمی لائیں اپنے وزن کو متوازن رکھیں اور بہت سی طبی فوائد حاصل کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta