موٹر سائیکلیں پھر مہنگی۔۔!!! قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

موٹر سائیکلیں پھر مہنگی۔۔!!! قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا
ملک بھر میں جہاں اشیائے خور دونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے اور جہاں عوام مہنگی بجلی اور گیس کے ہاتھوں پریشان ہیں وہیں دوسری جانب موٹر سائیکل خریدنا بھی ایک عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ڈی ایس

موٹرز نے اسٹیل کی قیمتوں میں اضافے کا کہتے ہوئے یونیک 70 سی سی موٹرسائیکل کے 2 ماڈلز کی قیمتوں پر 20 فروری سے ڈھائی ہزار روپے کے اضافے سے آگاہ کردیا جبکہ میمن موٹرز نے سپر اسٹار 70 سے 100 سی سی بائیکس پر 2 سے 3 ہزار روپے بڑھا دیے۔

یہ اضافہ ملک میں 94 فیصد سے زائد لوکلائزیشن کرنے اور گزشتہ 6 ماہ سے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر مستحکم ہونے کے باجود دیکھنے میں آیا ۔ خیال رہے کہ قبل ازیں گذشتہ ماہ جاپانی بائیک میکر اٹلس ہونڈا نے جنوری 2021ء کے دوران دوسری مرتبہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔ اس سے قبل جنوری کے آغاز پر بھی کمپنی کی جانب سے موٹرسائیکل ماڈلز کی قیمتوں میں ایک ہزار سے 3 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta