پی ایس ایل6:ٹکٹوں کی بکنگ شروع ہوتے ہی شائقین کیلئے بری خبر آگئی

پی ایس ایل6:ٹکٹوں کی بکنگ شروع ہوتے ہی شائقین کیلئے بری خبر آگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ايڈيشن کيلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوتے ہی ويب سائٹ سرور ڈاؤن ہوگيا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے کے
فیصلے کے بعد لیگ میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان گزشتہ روز کیا گیا تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ روز اپنے جاری کردہ اعلامیے کہا تھا کہ پی ایس ایل کوالیفائر، دونوں ایلیمنٹرز اور فائنل کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔کرکٹ شایقین کیلیے ایونٹ کے لیگ میچز کی ٹکٹیں (بک می ڈاٹ پی کے) پر خریدی جاسکتی ہیں، تاہم سرور ڈاؤن ہونےکے باعث آن لائن ٹکٹوں کی فروخت میں شایقین کو مشکلات کا سامنا ہے۔پی ایس ایل کے افتتاحی میچ کیلیے کيلئے ٹکٹ کی کم از کم قيمت 2 ہزار اور زيادہ سے

زيادہ 5 ہزار روپے ہے۔ آن لائن ٹکٹ خریدنے کيلئے شناختی کارڈ اور موبائل نمبردينا لازمی ہوگا۔واضح رہے کہ پی ايس ايل6 کا آغاز 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta