طلبا کیلئے بری خبر! تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ

طلبا کیلئے بری خبر! تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ
پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے نتائج میں تاخیر کے باعث ہزاروں طلباء کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے 6 ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود تاحال الحاق شدہ کالجز میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں

کے نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے ساتھ الحاق شدہ کالجوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں نے گزشتہ برس ستمبر میں امتحانات دیے تھے ۔ جن کے نتائج کا ابھی تک اعلان نہیں کیا جاسکا جس کے باعث طالبعلوں کا مستقبل داو پر لگ چکا ہے کیوں کہ اگر نتائج کے اعلان میں مزید تاخیر کی جاتی ہے تو اس سے

طلباء کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ اس ضمن میں یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملک میں عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث پیپرز کی چیکنگ تاخیر کا شکار ہوئی جس کی وجہ سے ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں کیا جاسکا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta