بریکنگ نیوز!! موجیں ہی موجیں سکولز دوبارہ بند کرنے کا عندیا دے دیا گیا

بریکنگ نیوز!! موجیں ہی موجیں سکولز دوبارہ بند کرنے کا عندیا دے دیا گیا
پنجاب کی وزیرصحت یاسمین راشد کاکہناہے کہ لاہورمیں کورونا کے مثبت آنے کی شرح سب سے زیادہ ہے ،نویں سے بارہویں جماعت تک سکولز کھول دئے گئے ہیں ،لیکن ایس اوپیز پرعمل نہ ہواتوسکول دوبارہبندکرادئیے جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجابڈاکٹریاسمین راشد نے لاہورمیں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ

نویں سے بارہویں جماعت تک سکولز کھل گئے ہیں ،لاہورمیں کوروناکے مثبت آنے کی شرح سب سے زیادہ ہے ،ایس اوپیز پرعمل نہ ہواتووہ سکول بند کردیں گے

،50فیصد طلبا کوایک دن اور50فیصد کودوسرے روز بلایاجائےگاان کامزیدکہناتھاکہ رحیم یارخان اورملتان میں لیبز بنارہے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.