بریکنگ نیوز!!سرکاری تعلیمی اداروں میں 17 کرونا کیسز آ گئے ،چار ہفتے کے لیے سکول دوبارہ بند کر دیے گئے

بریکنگ نیوز!!سرکاری تعلیمی اداروں میں 17 کرونا کیسز آ گئے ،چار ہفتے کے لیے سکول دوبارہ بند کر دیے گئے سرگودھامیں سرکاری تعلیمی اداروں میں 17کرونا کیسز کی تصدیق ہو نے پر 4سکولوں کو ایک ہفتہ کے لئے بندکردیاگیا، ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں میں کرونا،وائرس کے انکشاف پر مختلف تعلیمی اداروں میں کئے گئے ٹیسٹ میں گورنمنٹ ہائی سکول

چک 88جنوبی میں 6طلبہ اور اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق اسی طرح گرلز ہائی سکول چک 88شمالی میں 3اور الٹاوسٹا سکول میں 3طلبہ۔ گورنمنٹ گرلز پائلٹ سکول سرگودھامیں 4طلبہ اور اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ،ذرائع کے مطابق گورنمنٹ خالقیہ ہائی سکول میں ایک ٹیچر میں کرونا کی تصدیق پر طلبہ اور عملہ کی سکیننگ شروع کر دی گئی

،سکولوں کو حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق ایک ہفتہ کے لئے بند کر دیا گیا ہے ، اور طلبہ کوسٹاف سمیت گھروں میں قرنطینہ کیاگیاہے۔۔۔۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta