خونی ہو یا بادی یا مو ہکوں والی بواسیر جڑ سے ختم

بواسیر ایک اذیت ناک اور تکلیف دہ بیماری ہے۔ یہ بڑی آنت کی سوزش کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہے۔ عوام الناس میں تین قسم کی بادی ، خونی اور مہکو ں والی سمجھی جاتی ہے۔ حالانکہ بواسیر کے تین مختلف لیولز ہوتے ہیں جو مرحلہ وائز اپنی شدت دکھاتے ہیں بحر حال بواسیر خونی اور بادی اور موہکو ں والی ہو، یہ خطر ناک مرض کی ہے۔ بواسیر ایسے افراد میں پائی جاتی ہے جو ذہنی دباؤ اور اعصابی تناؤ کی فضا میں کام کرتے ہیں۔ میٹابولیز م کی سستی

آنتوں کی بہتر کارکردگی میں کمی اور خاتمہ ہو جانے سے بواسیر کی علامات سامنے آ سکتی ہیں تیز مرچ مصالحے گوشت چاول بینگن دال مصور اور فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنکس کے شوقین افراد بو اسیر میں مبتلا پائے جاتے ہیں۔ سب سے اہم بات آپ قبض نہ ہونے دیں۔ کیونکہ بواسیر کی بنیاد قبض ہی ہے۔ گندم اور جو کا دلیہ ناشتے میں لازمی استعما ل کریں اسی طرح ناشتے میں دہی کا استعمال بھی آنتوں کے مسائل سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد گارثابت ہوتا ہے ۔ موسم کی منا سبت پھل ، پانی اور پھلوں کے جوسز اور کچی سبزیوں کا منا سب استعمال کر کے ہم بواسیر کے حملے سے کافی حد تک بچ سکتے ہیں۔ نہار منہ تیز قدموں والی سیر ۔ اور بدن کو گرم دینے والی ورزش کو اپنا معمول بنا کر بواسیر سمیت لاتعداد بدنی مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔ روٹی کے ساتھ ساتھ سالن ہمیشہ زیادہ استعمال کریں۔

کھیرا ٹماٹر بند گو بھی اور سالاد کے پتے کو روزمرہ کھانے کا لازمی حصہ بنا ئیں بواسیر سے نجات پانے کے لیے یوں تو بے شمار قدرتی ذرائع مو جود ہیں لیکن آج ہم آپ کو موثر ترین قدرتی ذرائع بتائیں گے تا کہ آپ فوری طور پر فائدہ حاصل کر سکیں۔ کھجو ایک مکمل غذا دوا اور مفید دواء ہے ایسے افراد جن کے مزاج میں خشکی کا غلبہ ہو ان کے لیے بے حد مفید ثابت ہوتی ہے رات کے کھانے میں نرم اور ریشے والی سات سے دس کھجوریں بطور سویڈش کھا نا بو اسیر قبض اور اعصابی کمزوری کے خاتمے کے لیے بہت مفید ہے۔

اسی طرح خالقِ کائنات نے انجیر میں بے شمار فائدے رکھے ہیں۔ ایسے افراد جن کے مزاج میں بلغم پا یا جاتا ہے تو یہ بلغم کے خلاف طاقتور تر ین ہتھیار ہے۔ سات دانے انجیر پانی میں بھگو کر نہار منہ کھا نا دائمی قبض بواسیر اور بلغمی مواد سے جان چھڑانے کے لیے بہت مفید ہے ایسے افراد جن کی آنتوں میں خشکی ہے انہیں چاہیے کہ صبح ناشتہ میں دہی میں نمک اور سفید زیر ا ملا کر استعمال کر یں۔ انشاء اللہ آ نتوں کی کارکردگی قدرتی طور پر بہتر ہو گی۔ اسی طرح بواسیر کے مریض مربع ہرڑ کے تین دانے بھگو کر رات کو سونے سے پہلے کھا ئیں اور دودھ کے ایک نیم گرم کپ میں روغنِ بادام ملا کر پئیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta