اناللہ واناالیہ راجعون ،ملک کا بڑا نقصان ہوگیا ،بڑی خبر

اناللہ واناالیہ راجعون ،ملک کا بڑا نقصان ہوگیا ،بڑی خبر
پاکستان کے پروفیشنل کک باکسر اور قومی چیمپئن محمد اسلم خان ایک میچ کے دوران حریف کا مکا لگنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ایک مقامی کلب میں گزشتہ رات پاکستان پروفیشنل کک باکسنگ کونسل کے زیر اہتمام ہیوی ویٹ 80 پلس کے جیدرجہ کے قومی ٹائٹل کیلئے ؎فائٹ ہورہی تھی۔میچ کے چوتھے اور آخری راؤنڈ میں کک باکسر محمد اسلم خان کو حریف باکسر ولی

خان ترین نے زور دار پنچ مارا کہ اسلم خان رنگ میں گر گئے، پنچ ان کے جبڑے پر پڑا تھا اور اتنا شدید تھا کہ محمد اسلم ناک آؤٹ قرار پائے ۔، فائٹ ختم ہونے کے بعد انہیں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں وینٹی

لیٹر پر منتقل کیا گیا، تاہم صبح ہونے سے قبل ہی محمد اسلم جہان فانی سے کو چ کرگئے۔بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے محمد اسلم خان کی عمر صرف 34 برس تھی، ان کی آخری فائٹ کے حریف ولی خان کا تعلق بھی انہیں کے قبیلے سے تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta