پنجاب حکومت آسان قسطوں پر آئندہ ہفتے سے قرضےدے گی

پنجاب حکومت آسان قسطوں پر آئندہ ہفتے سے قرضےدے گی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے آسان قسطوں کی اگلے ہفتے سے فراہمی کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب روزگار سکیم کے تحت آسان قرضوں کی فراہمی اگلے ہفتے شروع ہوجائے گی، آئندہ ہفتے منعقد ہونے

والی تقریب میں درخواست گزاروں کوقرضوں کے چیک تقسیم کئے جائیں گے، سکیم کے تحت ایک لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کے آسان قرضے دیئے جارہے ہیں۔۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے روزگار کی فراہمی کے ویژن کے مطابق 30ارب روپے سے زائد مالیت کی پنجاب روزگار سکیم کا اجراء کیا گیا ہے اور اس سکیم کے تحت 16 لاکھ سے زائد لوگوں کو روزگار ملے گا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta