پاکستانی کے کئی علاقوں میں بارش شروعکہاں کہاں بادل برس رہے ہیں ؟چند روز میں کیا ہونے والا ہے ؟ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی

پاکستانی کے کئی علاقوں میں بارش شروعکہاں کہاں بادل برس رہے ہیں ؟چند روز میں کیا ہونے والا ہے ؟ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) موسم سرما کی مون سون بارش کا آغاز ہو گیا ہے۔ اور خیبر پختونخو اکے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کے نتیجے میں جاتی سردی لوٹ آئی ہے۔ پشاور شہر میں بارش کے

بعد یخ بستہ ہواؤں نے بھی موسم کی خنکی بڑھادی ہے۔ علاوہ ازیں بنوں میں بھی بارش ہوئی ہے جبکہ باجوڑ اور خیبر میں بارش اور ژالہ باری سے سردی بڑھ گئی ہے۔واضح رہے کہ آئندہ چندروز میں ملک کے دیگر کئی علاقوں میں بھی بارش کے سلسلے

کی شروعا ت کا امکان ہے جس سے سردی کے کچھ دن مزید ٹھہر جانے کی توقع ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta