چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ جان کر پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ جان کر پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں
کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت ایک بار پھر 100 روپے کلو تک پہنچ گئی ۔ادارہ شمارت کے مطابق ایک ہفتے کے دوران لاہور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اور کراچی میں 4 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری

چینی 100 روپے کلو خریدنے پر مجبور ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق کوئٹہ، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ، ملتان، پشاور، بہاولپور اور لاڑکانہ میں میں چینی کی فی کلو قیمت 95 تک ہے جبکہ فیصل آباد میں چینی 94 اور بنوں میں93 روپے کلو فروخت ہو رہی

ہے۔سرگودھا، حیدرآباد اور سکھر میں چینی 92 روپے تک کلو میں فروخت ہو رہی ہے ،خضدار میں چینی کی فی کلو قیمت 90 روپے تک ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta