اب کوئی ٹیچر طلبا کو ہاتھ لگا کر دکھائے،والدین کو بھی سخت سزا ملے گی،پاکستان میں نیا بل منظور ہو گیا

اب کوئی ٹیچر طلبا کو ہاتھ لگا کر دکھائے،والدین کو بھی سخت سزا ملے گی،پاکستان میں نیا بل منظور ہو گیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری اورپرائیوٹ تعلیمی اداروں ، مدارس اورٹیوشن سنٹرپر بچوں پر تشدد کے خلاف بل منظور کر لیا گیا ہے ۔جس کی خلاف ورزی اب قانونی طو رپر قابل سزا جرم تصور ہو گی۔ معروف گلوکار اور سماجی شخصیت شہزاد رائے نے

اس بل کو خوش آئند قراردیتے ہوئے اس کی بھرپور حمایت کی ہے۔ اس بل کی منظوری کے بعد اب طلبا پر تشدد کے مرتکب اساتذہ کی نوکریوں سے برطرفی، تنزلی یا تنخواہ میں کٹوتی عمل میں لائی جاسکے گی جبکہ بچوں پر سزا کے مرتکب والدین بھی قانون کی سزا سے بچ نہیں سکیں گے۔تاہم کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ محدود سزا کا تصور اسلام میں بھی موجود ہے۔ یہ سزا اور اس کا ڈر بے راہروی اورتخریبی سرگرمیوں کے خلاف مزاحمت کا کام کرتے ہیں۔

ایسے بل کے کے منفی نتائج سامنے آئیں گے۔یہ استاد اور ماں باپ کا کردار محدود کردے گا۔اوراس سےطلبا اور بچوں میں نڈرپن اور بگاڑپیدا ہو گاکیونکہ اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ کم عمری میں بچے اپنے برے بھلے سے ناواقف ہوتے ہیں۔انھیں درست سمت میں لانا والدین اوراساتذہ ہی کی ذمہ داری ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boztepe escort
trabzon escort
göynücek escort
burdur escort
hendek escort
keşan escort
amasya escort
zonguldak escort
çorlu escort
escort ısparta