شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں؟ تو آزمائیں یہ قدرتی نسخہ اور اٹھائیں بھرپور فائدہ

شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں؟ تو آزمائیں یہ قدرتی نسخہ اور اٹھائیں بھرپور فائدہ
بادام ایک ایسا میوہ ہے جو سب کو ہی پسند ہوتا ہے۔ بادام وٹامن ای، میگنیشم، آئرن، پوٹاشیم سمیت پندرہ مختلف غذائی اجزاء جسم کو فراہم کرتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق بادام بلڈپریشر، دل کی صحت ، نظام ہاضمہ کے لیے مفید ہے اور ساتھ ہی یہ شوگر لیول کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

شوگر کے مرض کے لیے بہت سے علاج اور ادویات موجود ہیں۔ لیکن آج یہاں ہم آپ کو بادام کے ذریعے قدرتی علاج بتاتے ہیں جس سے شوگر کے مرض میں کمی کی جاسکتی ہے۔ * بادام کی گریاں پپیس لیں۔* پھر ان میں ایک لیموں کا رس ملاکر نہار منہ کھالیں۔

* 20 دن کے اندر شوگر لیول میں کافی حد تک کمی آئے گی۔ لیکن یاد رکھیں یہ طریقہ شوگر کی انسولین کا لیول کم رکھنے میں معاون تو ہے لیکن مستقل شوگر کو ختم نہیں کرے گا۔ لہٰذا آپ بادام کے استعمال کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں اور رکھیں اپنا شوگر لیول کم نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.