طلبہ کی موجیں ختم تعلیمی اداروں بارے حکومت کا بڑا اعلان سامنے آ گیا

طلبہ کی موجیں ختم تعلیمی اداروں بارے حکومت کا بڑا اعلان سامنے آ گیا
کورونا وائرس کے حملوں میں کمی کے بعد حکومت نے تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال کرنے کا اعلان کردیا ،یکم مارچ سے تمام اسکولز معمول کے مطابق کھلیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ بڑے شہروں میں 50فیصد بچوں کو بلانے کی پابندی 28فرور ی کو

ختم ہوجائے گی اور یکم مارچ سے تمام اسکولز معمول کے مطابق کھلیں گے اورتعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال ہو جائیں گی ۔انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کے

حملوں کے باعث کلاسز کو گروپس میں پڑھانے پر پابندی لگائی گئی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.