کڑاکے کی بارشیں شروع۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

کڑاکے کی بارشیں شروع۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم خیبر پختونخوا ، کشمیر،گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک ساتھ بارش / پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے

کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوااورکشمیر میں بارش ہو ئی ۔ سب سے زیادہ بارش:خیبر پختونخواہ :پٹن 18، مالم جبہ ، بالاکوٹ 11،دیر 08، پشاور07،سیدوشریف ،میرکھانی 06،کالام 05،کاکول03، پاراچنار02، چترال،چراٹ 01،کشمیر:مظفر آباد(سٹی 06،ائیر پورٹ01)، گڑھی دوپٹہ میں 03ملی میٹر بارش

ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 05، کالام میں منفی03 اور پاراچنار میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.