غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے؟حکومت نے قیمت کا اعلان کردیا،عوام کیلئے شاندار خبر

غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے؟حکومت نے قیمت کا اعلان کردیا،عوام کیلئے شاندار خبر وزیراعظم کے مشیر شہباز گل کا کہنا تھا کہ حکومت غریب عوام کو صرف 25لاکھ میں چھوٹے گھر تیار کرکے دے گی ۔۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے غریب عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ حکومت پچیس لاکھ روپے میں

عوام کو چھوٹے اور معیاری گھر بنا کرے دی گی۔ ۔۔ انہوں نے کہا کہ اس کی قیمت ادا کرنے

کا باقاعدہ نظام ہوگا اور عوام پر بوجھ نہیں ڈلے گا۔۔اس کی ادائیگی آسان اقساط پر

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.