بریکنگ نیوز 3 اور کھلاڑی کورنا کا شکار ہو گئے، پی ایس ایل خطرے میں! شائقین کے لئے بری خبر

بریکنگ نیوز 3 اور کھلاڑی کورنا کا شکار ہو گئے، پی ایس ایل خطرے میں! شائقین کے لئے بری خبر اسلام آباد یونائیٹڈ کےپاکستانی نژاد آسٹریلوی اسپنر فواد احمد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی حکام میں تشویش کی لہر ڈور گئی ہے اور کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سب سے بڑے ایونٹ پی ایس ایل کو عالمی وبا سے بچانے کے لئے فوری اقدامات کرنا شروع کردئیے-

اس کے بعد فورن ہی تمام کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کرنا شروع کر دیے گئے – ان ٹیسٹ کی رپورٹ انے کے بعد پتا چلا کے تین اور کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ پوزیٹو ا گئے اور ایک ٹیم منجمنٹ کے بندے کا جس کے بعد انکو الگ الگ ہوٹلز کے کمروں میں شفٹ کر دیا گیا –

ٹوٹل244 لوگوں کا ٹیسٹ ہوا پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ان میں سے ٹوٹل چار کا پوزیٹو آیا –

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.