گرمیوں کی کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟نئے تعلیمی سال کا اعلا ن کر دیا گیا،طلبہ اور اساتذہ کےلیے بڑی خبر

گرمیوں کی کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟نئے تعلیمی سال کا اعلا ن کر دیا گیا،طلبہ اور اساتذہ کےلیے بڑی خبر محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کا اعلان کرد یا ہے۔ اگلا تعلیمی سال اب یکم اگست سے شروع ہو گا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اعلان کیا کہ پنجاب کے تمام اسکولوں میں نیا سال یکم اگست 2021ء سے شروع ہو گا جو یکم مارچ 2022ء تک ہو گا۔ انہوں نے ٹویٹر پیغام میں نوٹی فکیشن بھی جاری کیا جس میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں

پر نافذ العمل ہو گا۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے یکم مارچ سے اسکول معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ یکم مارچ بروز پیر سے اسکولز معمول کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کُھلیں گے۔ انہوں نے کہا

کہ ملک کے بڑے شہروں میں موجود اسکولز میں پچاس فیصد بچوں کو بُلانے کی پابندی صرف 28 فروری تک لاگو ہو گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.