انا للہ وانا الیہ راجعون! انتہائی افسوسناک خبر پاکستان کی بڑی شخصیت انتقال کر گئی

پاکستان کے معروف نعت خوان الحاج سعید ہاشمی طویل علالت کے باعث سندھ کے دارالحکومت کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ عاشق رسول ﷺ الحاج سعید ہاشمی کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ سعید ہاشمی نے ’’لم یات نظیرک فی نظر ، مثل تو نہ شد پیدا جاناں‘‘ جیسی متعدد شہرہ آفاق نعتیں پڑھ کر عالمی سطح پر شہرت حاصل کی۔ اہلِ خانہ کا

کہنا ہے کہ سعید ہاشمی گزشتہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے اور علاج کے دورانِ ہی ان کا انتقال ہوا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ

الحاج سعید ہاشمی کو گردوں کا عارضہ لاحق تھا اور طبیعت بگڑنے پر انہیں مقامی اسپتال میں انتہائی نگہداشت میں داخل کرایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.