بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی اطلاع، تفصیلات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میںموسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میںموسم خشک ، تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت ،بلتستان میں مطلع ابر

آلود رہنے کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔ جبکہ آج اور کل بروز جمعرات اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے

بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ،آج ریکارڈ کیے گئے کم درجہ حرارت ،منفی 07استور منفی 04کالم اور گوپس میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.