شہد میں ذرا سی ہلدی ڈال کر کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ فائدہ جان کر آپ بھی روزانہ استعمال کریں گے

شہد میں ذرا سی ہلدی ڈال کر کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ فائدہ جان کر آپ بھی روزانہ استعمال کریں گے شہد کے بارے میں کے-فوڈ آپ کو ہر طرح کی معلومات دیتا رہتا ہے، کبھی اس کو کھانے کے فائدے تو کبھی پینے کے فائدے ہم نے آپ وک پہلے بتائے ہیں، مگر آج ہم آپ کو شہد میں ہلدی ڈال کر کھانے سے متعلق کچھ اہم فائدے بتانے جا رہے ہیں جس کو جاننے کے بعد آپ بھی استعمال کرکے فائدہ اٹھانے کے بارے میں ضرور سوچیں گے۔

شہد میں فائدہ: شہد میں کاربو ہائیڈریٹس، شکر، پروٹین، پانی، حیاتین ب، حیاتین ج، کیلشئیم، مینگنیز، میگنیزئیم، فولاد، فاسفورس، پوٹاشئم، سوڈئیم اور صفر کولیسٹرول پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری بیماریوں کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ہلدی میں فائدہ: ہلدی میں پوٹاشیم، کیشیم، فاسفورس ، فولاد، ،سوڈیم کے علاوہ وٹامن “اے” ، “بی” اور “سی” بڑی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔

شہد میں تھوڑی سی ہلدی ڈال کر کھانے سے کیا ہوگا؟ شہد میں تھوڑی سی ہلدی ڈال کر کھانے سے: ٭ نزلہ، زکام، کھانسی اور بلغم کے تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔ ٭ جن لوگوں کو ڈسٹ الرجی یا دھول مٹی سے الرجی ہوتی ہے ہو ختم ہو جائے گی۔ ٭ بلڈ پریشر اور شوگر بیک وقت کنٹرول میں رہیں گے۔ ٭ یہ دونوں اجزآء ہاضمے کو بڑھانے اور سینے کی جلن کو دور کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ ٭ جوڑوں کا درد ہو یا بھولنے کی بیماری اب شہد اور ہلدی سے کریں ان کو دور۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.