اب شناختی کارڈ کیسے وصول ہوں گے؟ حکومت نے نیا اعلان کر دیا خبر ضرور پڑھ لیں

اب شناختی کارڈ کیسے وصول ہوں گے؟ حکومت نے نیا اعلان کر دیا خبر ضرور پڑھ لیں
کومت نے بزرگ، نابینا اور معذور افراد کیلئے قومی شناختی کارڈ کے حصول کیلئے نئی سروس کا آغاز کیا ہے۔حکومت کی جانب سے “موبائل مین پیک سروس” کے نام سے نئی سروس کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے ذریعے گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوایا جا سکے گا۔ تاہم ینشل ڈیٹا بیس ریگولیٹری اتھارٹی ( نادرا) کی یہ

سروس بیمار، نابینا، ذہنی مریض اور بزرگ افراد کیلئے ہے۔ معذور افراد کیلئے شناختی کارڈ بنوانے کیلئے موبائل مین پیک سروس سے گھروں پر جا کر درخواست

گزار کی تمام تر کارروائی مکمل کی جائے گی، جب کہ شناختی کارڈ بھی مقررہ مدت کے اندر رہائش گاہ پر ہی ارسال کر دیا جائے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.