کل سے ساری پابندیاں ختم،سینماہوٹل پارک ،تقریبات سب شروع ہو جائے گا

کل سے ساری پابندیاں ختم،سینماہوٹل پارک ،تقریبات سب شروع ہو جائے گا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میںکرونا وائرس کی وجہ سے عائد پابندیوں کو کل سے ختم کیا جارہا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سینما گھروں، ہوٹلوں اندر کھانوں سمیت تفریحی سرگرمیوں اور تقاریب پر عائد پابندیاں بھی اٹھائی جا رہی ہیں۔رپورٹ میں وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے

کہ تمام سماجی سرگرمیوں میں زیادہ سے

زیادہ20 افراد ہی شریک ہو سکیں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق کاروباری ملاقاتوں اور شادی کی تقاریب سمیت کچھ سرگرمیوں پر پابندی برقرار رہے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.