آج کی بڑی بریکنگ نیوز،شاہد افریدی کی بیٹی کی کس کرکٹر سے منگنی ہونے جا رہی ہے ؟

آج کی بڑی بریکنگ نیوز،شاہد افریدی کی بیٹی کی کس کرکٹر سے منگنی ہونے جا رہی ہے ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر شاہدآفریدی کی بیٹی کی ایک معروف کرکٹر سے منگنی کی خبریں گردش کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر معروف سپورٹس جنرنلسٹ احتشام الحق نے ایک خبرشئیر کی ہے جس میں ان

کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی بیٹی اور کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے دونوں خاندانوں نے فیصلہ کیا ہے کہ دوسال کی مدت کے بعد کردی جائے گی کیونکہ

تب تک شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی تعلیم مکمل ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.