مزدورو ں کی قسمت بھی چمک اٹھی حکومت نے آخر کار بڑا اعلان کر دیا

مزدورو ں کی قسمت بھی چمک اٹھی حکومت نے آخر کار بڑا اعلان کر دیا
معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ 200 گھروں پر مشتمل سوسائٹی میں مزدوروں کو مالکانہ حقوق دئیے جائیں گے، وزیراعظم اسی ماہ ہاؤسنگ سوسائٹی کا افتتاح کرنے پشاور آئیں گے۔ گزشتہ روز معاون خصوصی زلفی بخاری نے بے سہارا بچوں کے مرکز زمونگ کور کا دورہ کیا ، اس موقع پر زلفی بخاری نے کہا کہ1500 بچوں کی گنجائش کا اسکول جلد تعمیر کررہے ہیں۔معاون خصوصی نے مزدوروں کیلئے نئی ہاؤسنگ سوسائٹی

پرشوکت یوسفزئی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 200گھروں پر مشتمل سوسائٹی میں مزدوروں کو مالکانہ حقوق دیے جائیں گے، وزیراعظم اسی ماہ ہاؤسنگ سوسائٹی کا افتتاح کرنے پشاور آئیں گے۔زلفی بخاری نے کہا کہ سیاحت کے فروغ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جارہے ہیں، گرمیوں میں سیاحوں کونئے

خوبصورت مقامات دیکھنے کو ملیں گے۔انھوں نے کہا کہ نئے سیاحتی مقامات سے سیاحوں کی بڑی تعداد خیبرپختونخوا کا رخ کرے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *