دو دن چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

دو دن چھٹی کا اعلان کر دیا گیا
پنجاب بھر میں فوری طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق آج سے ہی ہو گا، مارکیٹ کا ٹائم شام 6 بجے تک ہو گا، ہفتہ اور اتوار مارکیٹ مکمل بند ہو گی۔سکولز، کالجز، یونیورسٹیز 3 ہفتوں کے لئے مکمل بند، ہر قسم کے شادی ہالز اور مارکیز 3 ہفتوں کے لئے بند اور تمام امتحانات 3 ہفتوں کے لئے

ملتوی کر دیئے گئے۔یہ لاک ڈاؤن 15 دنوں کے لئے فوری طور پر لاگو کیا گیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.