کہیں شدید بارش تو کہیں سورج قہر ڈھانے کو تیار۔۔ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔۔

کہیں شدید بارش تو کہیں سورج قہر ڈھانے کو تیار۔۔ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا۔۔؟محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔۔ اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی آبرآلود جبکہ خیبرپختونخواہ ۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میںچ کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور

گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔۔ جبکہ کل بد کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع کی جا رہی ہے ۔۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک جبکہ بالائی علاقو ں میں جزوی ابر آ لود رہا۔تاہم کالام اور

چترال میں 02 ملی میٹر بارش رہکارڈ ہوئی۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ، کالام منفی 02 ،گوپس، مالم جبہ اور استور میں 01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.