شاہین شاہ آفریدی نے جشن منا ڈالا وہ خبرر آ گئی جس کاسب کوشدت سےانتظار تھا

شاہین شاہ آفریدی نے جشن منا ڈالا وہ خبرر آ گئی جس کاسب کوشدت سےانتظار تھا
سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی اقصیٰ آفریدی کی منگنی قومی فاسٹ بائولرشاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ہونے کی باتیں چل رہی ہیں۔ دونوں اس بات کی تصدیق بھی کر چکے ہیں تاہم یہ منگنی ابھی تک ہوئی نہیں ہے۔ آج شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بھائی اور کلب کے دیگر کھلاڑیوں کےہمراہ کیک ک، اٹا، کیک پر ہیپی؎

انگیجمنٹ لکھا ہوا تھا اور شاہین شاہ آفریدی کے وکٹ لینے کے بعد کی تصویر لگائی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منگنی طے پاگئی ہے، دونوں خاندانوں

کی جانب سے باضابطہ اعلان ابھی ہونا ہے، تقریبات کا سلسلہ جاری

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.