یا اللہ رحم، پی آئی اے کے طیارےجہاز پر آسمانی بجلی گر گئی

یا اللہ رحم، پی آئی اے کے طیارےجہاز پر آسمانی بجلی گر گئی
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا جہاز نواب شاہ کے قریب خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 کراچی سے لاہور جا رہی تھی ۔ نواب شاہ کے قریب طیارے پر آسمانی بجلی گری جس سے اس کے پرائمری ریڈار کو

نقصان پہنچا۔جہاز آسمانی بجلی کی لپیٹ میں آنے کے بعد کپتان نے کمال ہوشیاری کا مظاہرہ کیا اور آسمانی بجلی سے بچاتے ہوئے اسے مزید بلندی پر لے گیا، بعد ازاں پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئر پورٹ پر بحفاظت لینڈ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.