ایک ہفتے بعد سکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا

ایک ہفتے بعد سکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے کھولنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے لاہور چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی صورتحال میں کئی اقدامات کیے۔ اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے۔ آن لائن پڑھائی سے طالب علم خوش نہیں ہیں۔

آن لائن تعلیم میں وہ بات نہیں جو کلاسز میں ہوتی ہے ۔ وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہے ۔دوبارہ سکول کھولنے کا فیصلہ صورتحال دیکھ کر کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری اسکولوں میں زیادہ تر سلیبس اردو پڑھایا جاتا ہے۔ایلیٹ

اسکولوں میں سلیبس انگریزی میں ہے۔تقسیم کو ختم کرنے کے لیے حکومت نے یکساں تعلیمی نظام بنایا…

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.