حالات خراب ۔۔۔!!! مساجد بند کرنے کی تجویز،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اعلان کر دیا

حالات خراب ۔۔۔!!! مساجد بند کرنے کی تجویز،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اعلان کر دیا

زیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور طاہراشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے تاہم مساجد بند کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین ہر فرد کو لگوانی چاہیے، شریعت نے خود کو اور دوسروں کو بچانے کا کہا ہے۔معاون خصوصی نے مزید کہا کہ

روزے کی حالت میں کورونا ویکسین لگائی جا سکتی ہے، سعودی حکومت نے کہا ہے کہ حجاج ویکسین لگوا کر آئیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ بات چیت کا راستہ کشمیر سے جاتا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *