حریم شاہ بارے افسوسناک خبر، خدشات دُرست ثابت ہوگئے

حریم شاہ بارے افسوسناک خبر، خدشات دُرست ثابت ہوگئے پاکستان ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ پر ح، ملے کی ای ف آئی آر درج کردی گئی، یہ مقدمہ تھانہ گولڑہ شریف میں حریم شاہ کی درخواست پر مق دمہ درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے متن میں بتایا گیا کہ حریم شاہ پر ح، ملہ انہی کی سہیلی عائشہ اور اس کے ساتھی بہادر شیر نے کیا تھا، انہیں 18 مارچ کو ان کے فلیٹ پر ت، کا ن شان، ہ بنایا گیا ۔یادرہے کہ چند روز قبل یہ اطلاعات بھی

تھیں کہ ٹک ٹاکر نے ایف آئی اے کے سائب، ر ونگ سے رابطہ کیا ہے تاکہ وہ اپنی دوست کو ویڈیوز لیک کرنے سے روک سکیں ، ان ویڈیوز کے حریم شاہ کیلئے سن گین نتائج بھی ہو سکتے ہیں ۔حریم شاہ کی کچھ

عرصہ قبل مفتی قوی کو تھ، پڑ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر ان کا کہناتھا کہ تھ، پڑ والی عائشہ ہیں اور وہ ان کی کزن نہیں بلکہ صرف دوست ہیں ۔حریم شاہ کا کہناتھا کہ ان کی دوست عائشہ اپنے بوائے فرینڈ بہادر شاہ عبداللہ کے

ہمراہ کی حالت میں ان کے گھر داخل ہوئیں اور مجھے ہ، راس، اں کیا ، عائشہ نے میرے گھر سے کچھ ذاتی اور اہم دستاویزات بھی چ، وری کر لیے ہیں جن میں پاسپورٹ بھی شامل ہیں ۔حریم شاہ کا کہناتھا کہ عائشہ کے پاس کچھ ویڈیوز ہیں جن کی بنیاد پر وہ مجھے بلیک میل کر رہی ہے ، معاملے کی ایف آئی آر کیلئے ٹک ٹاکر اسلام آباد

روانہ ہو گئیں ہیں اور ان کا کہناتھا کہ وہ مقدمہ درج کروانے کے بعد عائشہ کے خلاف پریس کانفرنس کریں گے اور ثبوت بھی لائیں گی ۔ان کا کہناتھا کہ عائشہ کے خلاف پہلے بھی مقدمات ہیں اور وہ ج، ی، ل بھی جا چکی ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.