شہریوں کی موجیں! ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

شہریوں کی موجیں! ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری یوم پاکستان کی پریڈ کے تناظر میں جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایک ٹویٹ کرکے 25 مارچ بروز جمعرات کی مقامی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ جمعرات کو سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔

خیال رہے کہ 23 مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ کو موسم کی خرابی کے باعث موخر کردیا گیا ہے ۔ اب یہ پریڈ 23 کی بجائے 25 مارچ کو

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *