چھٹی کا دن تبدیل! اب اتوار کی بجائے کس دن چھٹی ہو گی بڑاعلان کر دیا گیا

چھٹی کا دن تبدیل! اب اتوار کی بجائے کس دن چھٹی ہو گی بڑاعلان کر دیا گیا
ڈی سی اوکاڑہ نے چھٹی کا دن تبدیل کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی اوکاڑہ نے

تاجر وں اور سیاسی دباؤ پر چھٹی کے دن تبدیل کرتے ہوئے جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کا اعلان کر دیاہے ۔دوسری جانب راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے انجمن تاجران کا اتوار کی چھٹی منسوخ

کرنے کا مطالبہ منظور کر لیا ہے ، بازار جمعہ اور ہفتہ کو بند اور اتوار کو

کھلے رہیں گے ۔ راولپنڈی میں چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *