حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، لاک ڈاؤن کے فیصلے کے بعد اب اچانک بڑا اعلان ہو گیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، لاک ڈاؤن کے فیصلے کے بعد اب اچانک بڑا اعلان ہو گیا
حکومت نے تاجروں کے احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور رات دس بجے تک ریسٹورنٹ کھلے رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے

مطالبہ منظور ہونے کے بعد ریسٹورنٹس مالکان نے احتجاج ختم کر دیا ہے۔کورونا ایس او پیز کے باعث ریسٹورینٹس میں ان ڈور کھانے پینے کی پابندی اورآؤٹ ڈور ڈائننگ رات 8 بجے تک جاری رکھنے کے خلاف ریسٹورینٹس مالکان اور ملازمین لبرٹی چوک

میں جمع ہوگئے تھے اور مین بلیوارڈ بلاک کر دی تھی۔ریسٹورنٹس ورکرز نے 2 مقامات پر احتجاج کرکے دن بھر سڑکیں بلاک کر دی تھیں، مظاہرین ٹولیوں کی صورت میں سڑکیں بند کرتے رہے جس سے لبرٹی مارکیٹ سے حسین چوک اور کلمہ چوک کی طرف جانے والی ٹریفک جام ہو گئی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *