خطرناک ڈرائیونگ کرنے والے افراد کے خلاف موٹروے پولیس نے لائحہ عمل تشکیل دیدیا، کون کونسی سزا ملے گی؟ آپ بھی جانیں

خطرناک ڈرائیونگ کرنے والے افراد کے خلاف موٹروے پولیس نے لائحہ عمل تشکیل دیدیا، کون کونسی سزا ملے گی؟ آپ بھی جانیں موٹروے پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کینسل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی موٹرو ے مسرور عالم کلاچی کی ہدایات پر موٹروے پولیس نے خصوصی مہم شروع کی ہے جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پبلک سروس وہیکلز کی تیزرفتاری اور خطرناک ڈرائیونگ کے

خلاف مہم جاری رکھتے ہوئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں گاڑیوں کے روٹ پرمٹ کینسل کئے جائیں گے۔خطرناک خلاف ورزیوں پر ڈرائیورز کے لائسنس بھی کینسل کیے جائیں گئے جبکہ موٹروے پولیس روڈ یوزرز کی حفاظت کے لیے

ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *