’’ خواتین مریم نواز کو دیکھ کر اس لیے جلتی ہیں کیونکہ ۔۔۔‘‘ حرا مانی نے ناقابلِ یقین بات کہہ ڈالی

’’ خواتین مریم نواز کو دیکھ کر اس لیے جلتی ہیں کیونکہ ۔۔۔‘‘ حرا مانی نے ناقابلِ یقین بات کہہ ڈالی معروف اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود تمام خواتین مریم نواز سے جلتی ہیں کیونکہ وہ جب پی ٹی وی پر آئے تو ان کے شوہر مریم نواز کو دیکھتے ہیں۔

انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر حرامانی نے مزید کہا کہ تمام شوہر ٹی وی پر مریم نواز کو دیکھ کر یہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں کہ اس نے آخر منہ پر کیا کرایا ہے اور ساتھ ساتھ اسے دیکھ بھی رہے ہوتے ہیں ہیں۔ جبکہ

حرا کے شوہر مانی نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان کو مریم نواز کے میک اپ آرٹسٹ سے میک اپ کرنا چاہیے کیونکہ وہ بہت اچھا میکپ کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ رہ کر اپنا بہت وقت برباد کیا۔میرے مطلب کا بندہ بھی آ گیا لیکن بعد میں

مجھے احساس ہوا کہ میں غلط سوچ رہا تھا لہذا ایک بات کہنا چاہوں گا کہ اگر مجھے دوسری زندگی ملے تو میں دوبارہ یہ بیوقوفی نہیں کروں گا اور مصطفی کمال کو لے کر آؤں گا اور مصطفی کمال کے لئے جدوجہد کروں گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.