45سال سے زائد عمر افراد کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا

45سال سے زائد عمر افراد کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا بھارت نے یکم اپریل سے 45 سال سے زائد عمر کے افراد کو عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 16جنوری سے

60 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن جاری ہے۔دوسری جانب بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے بعد دلی میں بھی کیسز میں تیزی آنے لگی، کورونا وائرس کی نئی لہر کے پیش نظر بھارت میں کورونا پابندیوں میں سختی

آگئی۔بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے بچاؤ کے لیے لگائی گئی پابندیوں میں31 مارچ تک توسیع کردی گئی جبکہ 10 اضلاع میں رات کا کرفیو بھی نافذ کردیا گیا۔بھارتی ریاست پنجاب میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے جبکہ گجرات میں

ہولی کی تقریبات پر پابندی عائد کردی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *