چینی کی قیمت نے لمبی چھلانگ لگا ڈالی، ہوش اُڑا دینے والی خبر

چینی کی قیمت نے لمبی چھلانگ لگا ڈالی، ہوش اُڑا دینے والی خبر چینی نے رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی 100کے ہندسے کو ٹاپ لیااور فی کلو قیمت 110روپے ہو گئی ہے۔تفصیلات

کے مطابق رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی لاہور سمیت پنجاب کے اضلاع میں چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، اس اضافے کے بعد 50 کلو چینی کا تھیلا 4700 روپے سے بڑھ

کر 5500 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ پرچون کی سطح پر چینی کی فی کلو قیمت 108 روپے سے 110 روپے تک ہو گئی ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ وہ منڈی سے 105 روپے فی کلو چینی خرید کر 100 روپے فی کلو میں فروخت نہیں کر

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *