کرونا وائرس کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

کرونا وائرس کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دی یونیورسٹی آ ف پنجاب سے الحاق شدہ کالجز کے طلبا اپنےمطالبات منوانے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور کرونا وائرس

کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ طلبا نے احتجاج کرتے ہوئے یونیورسٹی کے باہر روڈ بلاک کردیا۔ جس پر یونیورسٹی انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکے پڑے۔ حتجاج میں سائنس کالج، سول لائ کالج، ایم اے او کالج اور گلبرگ کالج کے طلبہ شامل تھے۔طلبہ کا کہنا تھا کہ سرکاری کالجز کی جانب سے آن لائن کلاسز کے فزیکل امتحانات 3 اپریل سے

لیئے جارہے ہیں۔ کورونا وباء کے پیش نظر امتحانات ملتوی کئے جائیں۔ اس موقع پر پولیس نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔ ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز ڈاکٹر محمد شفیق نے طلبا سے مذاکرات کئے۔ احتجاج کے دوران پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے طلبہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *