عمران خان کی حکومت کا خاتمہ بڑی شخصیت نے بڑی خبر دے دی

عمران خان کی حکومت کا خاتمہ بڑی شخصیت نے بڑی خبر دے دی عمران خان کی حکومت کب گرنے والی ہے ؟‘‘بڑی شخصیت کی بڑ ی پیش گوئی،کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے

سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان 2021ء میں رخصت ہوجائیں گے ملک کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں، تھوڑے سے اختلافات اور اپنی اپنی رائے ہوتی ہے، یہ مطلب نہ لیا جائے کہ پی ڈی ایم ٹوٹے گی، پی ڈی ایم قائم رہے گی۔سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان نے کہا

کہ پی ڈی ایم کو قائم و دائم رکھنے کے لئے تمام پارٹیز متفق ہوں گی۔منظور وسان نے کہا میرا خیال ہے کہ 2023 ء میں بلاول ہی وزیر اعظم ہوں گے۔صحافی نے منظور وسان سے سوال کیا کہ سنا ہے آپ نے خواب دیکھا ہے عمران خان 2021 ء میں جارہے ہیں، اس پر جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جانا ہے، مدت سے ایک سال پہلے، 10 یا 12 ماہ پہلے جانا تو ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان منفرد سلیکٹیڈ ہیں، اس کی مثال دوسروں سے نہیں دی جاسکتی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.