محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں موسم خشک اور شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی

رپورٹ کے مطابق آئندہ ایک ہفتے میں ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید خشک رہے گا۔ جنوبی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میںدن کا درجہ حرارت کافی زیادہ رہےگا جبکہ ان علاقوں میں گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی ۔ اسی طرح پہاڑی علاقوں میں بھی درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ دوسری جانب این ڈی ایم اے نے ہیٹ سٹروک

سے نمٹنے کےلئے ہسپتالوں میں کولنگ سنٹرز کے قیام کے علاوہ بجلی اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *