حکومت کا نوجوانوں کیلئے خود روزگار اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ، خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

حکومت کا نوجوانوں کیلئے خود روزگار اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ، خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لئے خود روزگار اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مختلف کاروبار کے لئے

بلا سود قرضے ملیں گے۔سندھ حکومت کی خود روزگار اسکیم کا پائلٹ پراجیکٹ رواں سال ہی شروع کیا جائے گا ۔ نوجوانوں کو مختلف کاروبار کیلئے سود کے بغیر قرضے دیے جائیں گے۔بلاسود قرضہ اسکیم کیلئے پہلے مرحلے میں 2 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے خود روزگار اسکیم کے ورکنگ پلان کیلئے 3 رکنی

کمیٹی قائم کر دی گئی ۔سندھ حکومت نے پہلی مرتبہ کسی منصوبے کا نام وزیراعلیٰ سے منسوب کیا ہے۔ اس سے قبل ماضی میں منصوبوں کو بھٹوز کا نام دیا جاتا رہا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *