عامرخان کے بیان نے فلم انڈسٹری میں کھلبلی مچادی ،مداحوں کیلئے حیران کن خبرآگئی

عامرخان کے بیان نے فلم انڈسٹری میں کھلبلی مچادی ،مداحوں کیلئے حیران کن خبرآگئی بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوک دیں وہ نمبر ون بن جاتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کرچکے ہیں

کہ وہ جس اداکارہ کے بھی ہاتھ پر تھوکتے ہیں وہ نمبر ون بن جاتی ہے۔اس گفتگو میں شامل بھارتی اداکارہ پوجا بیدی نے عامر خان کے اس انکشاف پر یقین کیا اور کہا کہ وہ بھی اپنی بیٹی عالیہ سے کہیں گی کہ وہ عامر خان سے ملیں۔ تاہم اس حوالے سے بالی وڈ پروڈیوسر و ڈائریکٹر فرح خان ماضی میں فلم فیسٹیول کے دوران دیئے گئے

انٹرویو میں بتاچکی ہیں کہ عامرخان ہاتھ پڑھنے کے بہانے اداکارہ سے اپنا ہاتھ آگے بڑھانے کو کہتے ہیں اور پھر اس پر تھوک دیتے ہیں ۔فرخ خان کا کہنا تھا کہ عامر خان یہ کام سب کے ساتھ کیا کرتے تھے اور اب بھی کرتے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *