تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم اعلان

11اپریل کوتعلیمی ادارے کھلیں گے یا بند رہیں گے ، فیصلہ منگل کو کیا جائے گا، این سی اوسی نے 6 اپریل کواجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں امتحانات کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔وزیرتعلیم شفقت محمود کا ٹویٹ

وزیرتعلیم شفقت محمود نے 11 اپریل کو تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم پیغام جاری کیا ہے، انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے کھلیں گے یا بند رہیں گے ، فیصلہ منگل کو کیا جائے گا، این سی اوسی نے 6 اپریل کو اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں امتحانات کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 11اپریل سے

تعلیمی ادارے کھلیں گے یا پھر مزید بند رہیں گے اس کا فیصلہ منگل کو کیا جائے گا، این سی اوسی کا تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم اجلاس چھ اپریل کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں وزراء تعلیم اور وزراء صحت شرکت کریں گے۔اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں امتحانات کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.