صدر سے اختلافات : ملک کی تینوں افواج کے سربراہوں نے استعفیٰ دے دیا

صدر سے اختلافات : ملک کی تینوں افواج کے سربراہوں نے استعفیٰ دے دیا برازیل میں تینوں ملکی افواج کے سربراہان نے صدر کے ساتھ اختلافات کے باعث ایک ساتھ استعفے دے دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق برازیل

کے محکمہ دفاع نے افواج کے تینوں سربراہان کے استعفو‌ں کی تصدیق کی لیکن اس کی کوئی وجہ بیان نہیں کی۔ برازیل میں فوجی اقتدار کے خاتمے کے بعد چھتیس برس میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ فوجی قیادت نے یوں سبکدوشی اختیار کی ہو۔ کورونا کی وبا سے نمٹنے میں ناکام حکمت عملی اور اپنی طرز حکمرانی کی وجہ سے برازیلین صدر سخت تنقید کی زد میں ہیں۔برازیل میں ملٹری اقتدار کے

خاتمے کے بعد 36برس میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ ملٹری قیادت نے یوں سبکدوشی اختیار کی ہو۔ ملک میں صدر جیئر بولسونارو کورونا وبا اور اپنی طرز حکمرانی کی وجہ سے سخت تنقید کی زد میں ہیں۔ حالیہ دنوں نے ان کے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ بھی اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے ہیں، جس کے بعد انہیں اپنی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرنا پڑا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *