رمضان میں کونسی آفت آنےوالی ہے؟ عالمی ادارے نے خبردار کر دیا۔۔امت مسلمہ کیلئے بری خبر

رمضان میں کونسی آفت آنےوالی ہے؟ عالمی ادارے نے خبردار کر دیا۔۔امت مسلمہ کیلئے بری خبر رمضان المبارک کے دوران ک ورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او)

نے خبردار کر دیا، افطاری کے اجتماع یا ایسٹر کی تعطیلات پر عوام کے اکٹھا ہونے سے خدشہ بڑھ سکتا ہے ۔گزشتہ روز مشرقی بحیرہ روم کے ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر احمد المندھاری نے کہاکہ کوروناصورتحال بہتر نہیں ہو رہی ، بہت سے ممالک تشویشناک سمت کی طرف گامزن ہیں۔ رمضان کے ساتھ ساتھ ایسٹر میں بھی انفیکشن میں مزید اضافے کا خطرہ لائے گا،

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.