”سیاسی میدان میں بڑی ہلچل ،فروس عاشق اعوان کی وکٹ اڑا لی گئی“

”سیاسی میدان میں بڑی ہلچل ،فروس عاشق اعوان کی وکٹ اڑا لی گئی“ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان پہلی ہی گیند پر کلین بولڈ ہوگئیں

۔فردوس عاشق اعوان بیشتر اوقات مختلف کھیلوں کے میدانوں میں اپنا لوہا منواتی نظر آتی ہیں۔ ان کو متعدد بار کرکٹ، فٹ بال اور دیگر کھیلوں میں حصہ لیتے دیکھا گیا ہے۔گزشتہ روز وہ لاہور قلندرز کی کرکٹ اکیڈمی پہنچیں اور پیڈ ہیلمنٹ پہن کر باؤلنگ کا سامنا شروع کردیا تاہم وہ پہلی ہی گیند پر کلین بولڈ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *