12 اپریل سے تعلیمی اداروں کیساتھ کیا ہونے والا ہے؟ نہایت ہی اہم خبر سامنے آگئی

بچے خوشیاں منائیں۔۔۔ 12 اپریل سے تعلیمی اداروں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟َ نہایت ہی اہم خبر سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جاری دھرنے کے دوران آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے 12 اپریل سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا

اعلان کر دیا۔ استاد رہنما منزہ نعمان کا احتجاجی مظاہرین سے خطاب میںکہنا تھا کہ سکول کھولے جائیں تاکہ بچوں کا مستقبل تاریک نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ گھر میں خاندان کے افراد بھی کرونا لا سکتے ہیں صرف بچوں کی تعلیم نہ روکی جائے اساتذہ کا احترام کیا جائے اور تعلیم دشمن اقدامات نہ کئے جائیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ تعلیمی سلسلہ منقطع ہونے سے ڈاکٹر انجینئر اور دیگر شعبے کے طلبہ متاثر ہوئے ہیں اگر وزیر اعظم محفوظ نہیں

تو بچوں کے سکول بند کیوں کئے گئے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.