سرکاری ملازمین کی ساری خوشیاں خاک میں مل گئیں، سپریم کورٹ نے بڑا دھچکا دیدیا

سرکاری ملازمین کی ساری خوشیاں خاک میں مل گئیں، سپریم کورٹ نے بڑا دھچکا دیدیا سپر یم کورٹ نے خیبرپختونخواہ کے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق

خیبرپختونخوا کے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی کے فیصلے پر صوبائی حکومت نے ہائیکورٹ کافیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیاتھا۔سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف خیبرپختونخواحکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے فیصلے کو کالعدم قرار دیاہے ۔ پشاور ہائیکورٹ نے 72 محکموں کے ملازمین کو مستقل کرنے کافیصلہ دیا تھا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپر یم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.